Deep love poetry in urdu Nawab Writer
❤️🔥❤️میرے جیسے بن جاؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گا دیواروں سے سر ٹکراؤگے جب عشق تمہیں ہو جائے گا💧
محبت کرنے والے درد میں تنہا نہیں ہوتے❤️🔥💔جو روٹھو گے کبھی مجھ سے تو اپنا دل دکھاؤ گے
تمہارا نام لیا تھا کبھی محبت سے🌹 مٹھاس اس کی ابھی تک 👻مری زبان میں ہے
گلاب خواب ستارے دھنک اداس چراغ,🌹❤️پڑی ہے فصل محبت کٹی کٹائی صبا
نئی محبتیں خالدؔ پرانی دوستیاں❤️عذاب کشمکش بے اماں 🤼میں رہتے ہیں
محبت خود محبت کا صلہ ہے عارفیؔ لیکن❤️کوئی آسان ہے کیا بے نیاز مدعا ہونا
لوگ کہتے ہیں کہ تم سے ہی محبت ہے مجھے💔تم جو کہتے ہو کہ وحشت ہے تو وحشت ہوگی
اے دوست محبت کے صدمے تنہا ہی اٹھانے پڑتے ہیں❤️رہبر تو فقط اس رستے میں دو گام سہارا دیتے ہیں❤️🔥
نئے ہیں وصل کے موسم محبتیں بھی نئی💐نئے رقیب ہیں اب کے عداوتیں بھی نئی🌹
نفس کے لوچ کو خنجر بنانا چاہتی ہے 🍌🔪محبت اپنی تیزی آزمانا چاہتی ہے🚀
محبت کے ہر رنگ کو سنبھال کر رکھا ہے،❤️دل کی ہر بات میں تیرا ہی خیال رکھا ہے ❤️🌹
محبت کے ہر رنگ کو سنبھال کر رکھا ہے💞،دل کی ہر بات میں تیرا ہی خیال رکھا ہے ❤️🌹
