Type Here to Get Search Results !

funny jokes in urdu for friends Mazaya Jokes 100 In Urdu ! Nawab Writer

0
short funny jokes in urdu Mazaya

 short funny jokes in urdu Mazaya 

دوست: کل رات نیند نہیں آئی یار، فیس بک پر بات کرنے کا دل کر رہا تھا ❤️ دوسرا دوست: تو کر لیتا بات! پہلا دوست: 😜اوہ، وائی فائی آف تھا۔
 
کبھی تو روٹھیں غم بھی کسی سے 💧یہ غموں کو نظر کیوں نہیں لگتی

 

آج بیوی کو میکے لے کے جانا تھا , 😜 پر کیا کروں بیوی ہی نہیں ہے،🤣😂```

 صبح سے مجھے چکر آ رہے ہیں😬 ۔آپ کی اجازت ہو تو۔  آپ کے دل میں گر جاہوں ۔❤️😁


 اے شخص میں تیری جستجو سےبے زار نہیں ہوں❤️❤️‍🔥 😜تھک گیا ہوں


 صبح اٹھ کر الله کا شکر ادا کرو کے تم زندہ ہو اور پھر اسکے بعد برش کرو تاکہ دوسرے بھی زندہ رہیں😂


 لوگ کہتے ہیں نفرت خراب چیز ہے❤️‍🔥 تو محبت نے ہمیں کون سا جھولا جھلایا😁


⚡️😄 براہ راست مناظر: ایرانی میزائل اسرائیلی دفاعی 🤣نظام کو چیرتے ہوئے اپنے اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں. 

😁مجھے انڈیا کی لڑکی نے فرنڈ ریکوٸسٹ سینڈ کی😳 میں نے ڈیلیٹ کر کے کشمیر کا بدلہ لے لیا 😂


بجلی کی یونٹ تین روپے ہونے کے بعد بجلی غاٸب ہوگٸی کہ مجھے سستا کیوں کیا 🧐🧐🙄

🫣🤔‏مسکراتے رہا کرو😄 تاکہ رشتے دار کنفیوز رہے کہ اسے کس بات کی خوشی ے🤣😜


ہم یہودیوں کے موبائل اور ایپ چلا رہے ہیں🤔 مگر بائکاٹ بوتلوں کا کر رہے ہیں 🤭😁


Post a Comment

0 Comments